PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(21) . یادوں کی دنیا “ کے مصنف کا نام بتائے؟ ”

  1. یوسف حسین خان

  2. جوش ملیح آبادی

  3. ڈاکٹر سلیم اختر

  4. جعفر بلوچ

(22) . شاعر انقلاب کس کا کہا جاتاہے؟

  1. حبیب جالب

  2. اختر شیرانی

  3. شکیل بدایوانی

  4. جوش ملیح آبادی

(23) . ماہنامہ ”مخزن“ کا اجرا کس شہر سے ہوا؟

  1. دہلی

  2. لکھنؤ

  3. لاہور

  4. دکن

(24) . ناصر کاظمی کا اصل نام کیا تھا؟

  1. ناصر علی

  2. ناصر رضا

  3. محمد ناصر

  4. ناصر خان

(25) . کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہولیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں۔

  1. صنعت لف و نشر

  2. صنعت مراعاۃ الطیر

  3. صنعت ترصیع

  4. صنعت حسن تعلی

(26) . غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. دوستوں سے باتیں کرنا

  2. عورتوں سے باتیں کرنا

  3. خود سے باتیں کرنا

  4. جانوروں سے باتین کرنا

(27) . واسوخت سے کیا مراد ہے؟

  1. جس میں شاعر کسی کی اچھائی بیان کرے

  2. ایسی نظم جس میں شاعر محبوب کی جفاؤں اور ترک تعلق کا ذکر کرے

  3. جس نظم جس میں طنز کا اظہار ہو

  4. ایسی نظم جس میں کسی کی برائی بیان کی جائے

(28) . قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  1. عربی

  2. فارسی

  3. اردو

  4. ہندی

(29) . اردو کی پہلی مثنوی کا نام کیا ہے؟

  1. زہر عشق

  2. طوطی نامہ

  3. سحر البیان

  4. کدم راؤ پدم راؤ

(30) . ثابت قدم کو سب جگہ تھاؤں“ کا کیا مطلب ہے؟”

  1. شریف آدمی کو کوئی خوف نہیں ہوتا

  2. مستقل مزاج آدمی ہر جگہ کامیاب ہوتا ہے

  3. مستقل مزاج انسان ٹک کر نہیں رہتا

  4. ان مین سے کوئی نہیں