PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(41) . یادوں کی دنیا “ کے مصنف کا نام بتائے؟ ”

  1. یوسف حسین خان

  2. جوش ملیح آبادی

  3. ڈاکٹر سلیم اختر

  4. جعفر بلوچ

(42) . شاعر انقلاب کس کا کہا جاتاہے؟

  1. حبیب جالب

  2. اختر شیرانی

  3. شکیل بدایوانی

  4. جوش ملیح آبادی

(43) . ماہنامہ ”مخزن“ کا اجرا کس شہر سے ہوا؟

  1. دہلی

  2. لکھنؤ

  3. لاہور

  4. دکن

(44) . مسدس کے ایک بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں؟

  1. دو

  2. چار

  3. آٹھ

  4. چھ

(45) . اگر کلام یا شعر میں دو ایسے الفاظ لائے جائیں جو شکل اور تلفظ میں ایک جیسے ہوں مگر ان کے معانی مختلف ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  1. صنعت مار عاۃ النظیر

  2. صنعت تجنیس

  3. صنعت ایہام

  4. صنعت لف و نشر

(46) . فورٹ ولیم کالج کس شہر میں تعمیر کیا گیا؟

  1. دہلی

  2. بمبئی

  3. کلکتہ

  4. جے پور

(47) . کس شاعر کو ” لسان العصر“ کا خطاب ملا؟

  1. اسرار لحق مجاز

  2. فیض احمد فیض

  3. علامہ اقبال

  4. اکبر الٰہ آبادی

(48) . اُردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے؟

  1. رستم و سہراب

  2. اندر سبھا

  3. ناگر سبھا

  4. ترکی حور

(49) . منظوم اسلامی تاریخ ” شاہنامہ اسلام “کے خالق کون ہیں؟

  1. الطاف حسین حالی

  2. مولانا ظفر علی خاں

  3. علامہ اقبال

  4. حفیظ جالندھری

(50) . شاعر مزدور“ کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟”

  1. احمد ندیم قاسمی

  2. محسن احسان

  3. احسان دانش

  4. حبیب جالب