PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(31) . بگٹ کہانی “کے مصنف کا نام کیا ہے؟ ”

  1. رام گوپال

  2. محمد افضل

  3. امیر خسرو

  4. عبد الغفار شکیل

(32) . کتاب” نورس “ کیا ہے؟

  1. مختصر دکنی نظمیں

  2. طویل نظمیں 9

  3. 9 زبانوں پر مشتمل کتاب

  4. ترجمہ شدہ کہانیاں

(33) . جب کوئی لفظ اپنے حقیقی معنوں کی بجائےمجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہو کہ اس لفظ کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود نہ ہو تو اسے کیا کہتے ہیں۔

  1. مجاز مرسل

  2. کنایہ

  3. استعارہ

  4. تشبہ

(34) . آثار ابو الکلام “کس کی تصنیف ہے؟ ”

  1. ملک منظور احمد

  2. رضی الدین

  3. ابو الکلام آزاد

  4. قاضی عبدالغفار

(35) . جس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے تشبیہ دی جاتی ہےکیا کہلاتا ہے۔

  1. مشبہ بہ

  2. وجہ جامع

  3. غرض تشبیہ

  4. مشبہ

(36) . لفظ اُردو کا استعمال پہلی مرتبہ کہاں ہوا؟

  1. آئین اکبری

  2. تزک جہانگیری

  3. سجدس

  4. تزک بابری

(37) . کس ہندوستانی ادیب کو ادب کا نوبل انعام ملا؟

  1. حفیظ جالندھری

  2. رابندر ناتھ ٹیگور

  3. آغا حشر

  4. ڈپٹی نذیر احمد

(38) . ڈرامہ ”میٹھی چھری “کس کی تصنیف ہے؟

  1. عبدالحلیم شرر

  2. امتیاز علی تاج

  3. آغا حشر

  4. چراج حسن حسرت

(39) . سوز و ساز“ کیا ہے؟”

  1. افسانوی مجموعہ

  2. شاعری کا مجموعہ

  3. ناول

  4. افسانہ

(40) . نکات الشعرا“کس کی تصنیف ہے؟”

  1. میر حسن

  2. میر تقی میر

  3. آغا حشر

  4. میر متقی