PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(61) . مصور غم“ کس ادیب کو کہا جاتا ہے؟ ”

  1. عبد الحلیم شرر

  2. علامہ راشد ا لخری

  3. مرزا ہادی رسوا

  4. خواجہ حسن نظامی

(62) . ناصر کاظمی کا اصل نام کیا تھا؟

  1. ناصر علی

  2. ناصر رضا

  3. محمد ناصر

  4. ناصر خان

(63) . کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہولیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں۔

  1. صنعت لف و نشر

  2. صنعت مراعاۃ الطیر

  3. صنعت ترصیع

  4. صنعت حسن تعلی

(64) . غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  1. دوستوں سے باتیں کرنا

  2. عورتوں سے باتیں کرنا

  3. خود سے باتیں کرنا

  4. جانوروں سے باتین کرنا

(65) . واسوخت سے کیا مراد ہے؟

  1. جس میں شاعر کسی کی اچھائی بیان کرے

  2. ایسی نظم جس میں شاعر محبوب کی جفاؤں اور ترک تعلق کا ذکر کرے

  3. جس نظم جس میں طنز کا اظہار ہو

  4. ایسی نظم جس میں کسی کی برائی بیان کی جائے

(66) . قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟

  1. عربی

  2. فارسی

  3. اردو

  4. ہندی

(67) . اردو کی پہلی مثنوی کا نام کیا ہے؟

  1. زہر عشق

  2. طوطی نامہ

  3. سحر البیان

  4. کدم راؤ پدم راؤ

(68) . ثابت قدم کو سب جگہ تھاؤں“ کا کیا مطلب ہے؟”

  1. شریف آدمی کو کوئی خوف نہیں ہوتا

  2. مستقل مزاج آدمی ہر جگہ کامیاب ہوتا ہے

  3. مستقل مزاج انسان ٹک کر نہیں رہتا

  4. ان مین سے کوئی نہیں

(69) . طبقات الشعرا“ کس کا تذکرہ ہے؟”

  1. محمد رفیع سودا

  2. قدرت اللہ شوق

  3. کریم الدین احمد

  4. میر حسن میر

(70) . گنج ہائے گراں مایہ“ کس کی تصنیف ہے؟ ”

  1. مولوی عبد الحق

  2. رشید احمد صدیقی

  3. شاہد احمد دہلوی

  4. فرحت ا للہ بیگ