PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(51) . چند ہم عصر“ کس کی تصنیف ہے؟ ”

  1. مولوی عبد الحق

  2. مرزا فرحت ا للہ بیگ

  3. شوکت تھانوی

  4. رشید احمد صدیقی

(52) . تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دینا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی درج شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے۔

  1. صنعت لف و نشر مرتب

  2. صنعت لف و نشر غیر مرتب

  3. صنعت ایہام

  4. صنعت ترصیع

(53) . درج شعر میں گرامر کی رو سے کیا پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔ شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا

  1. استعارہ

  2. شبیہ

  3. صنعت تضاد

  4. صنعت تجنیس

(54) . اردو صحافت کی پہلی خاتون ایڈیٹر کون ہیں؟

  1. کشور ناہید

  2. محمدی بیگم

  3. قراۃ العین حیدر

  4. مجاب امتیاز علی

(55) . جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

  1. علی سکندر

  2. علی عباس

  3. علی اکبر

  4. علی حسن

(56) . ناول ” خواب رو“ کس کی تخلیق ہے؟

  1. جو گندر پال

  2. بانو قدسیہ

  3. عند اللہ حسین

  4. قراۃ العین حیدر

(57) . رباعی کے کون کون سے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟

  1. پہلا ، دوسرا اور چوتھا

  2. پہلا ، دوسرا ، تیسرا

  3. چاروں مصرعے

  4. پہلا اور تیسرا

(58) . مینا بازار“ کس افسانہ نگار کا افسانوی مجموعہ ہے؟ ”

  1. اختر حسین رائے پوری

  2. جمیلہ خاتون

  3. حسن عسکری

  4. کرشن چندر

(59) . وہ کونسا ادیب ہے جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی:

  1. پطرس بخاری

  2. ن ۔ م ۔راشد

  3. الطاف گوہر

  4. جمیل الدین عالی

(60) . ”جدید تنقید کا نقطہ آغاز“ کس کتاب کو قرار دیا گیا؟

  1. آب حیات

  2. یادگار غالب

  3. تنقیدی نظریے

  4. مقدمہ شعر و شاعری