PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(71) . نقوش سلیمانی “ کےخالق کون ہیں؟”

  1. سر سید احمد خان

  2. ناز فتح پوری

  3. کرنل محمد خان

  4. سید سلیمان ندوی

(72) . بر صغیر میں اُردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟

  1. 1832ء

  2. 1834ء

  3. 1830ء

  4. 1840ء

(73) . ڈھول کے اندر پول“ سے کیا مراد ہے؟”

  1. حقیقت میں کچھ نہیں محض دکھاوا

  2. راز ظاہر ہونا

  3. مشکل میں ہونا

  4. کسی بات کا پوشیدہ رہنا

(74) . اُردو کی پہلی شاعرہ کسے مانا جاتاہے؟

  1. ماہ لقاچنداہائی

  2. زینب النساء

  3. رشید النساء

  4. شاہدہ بیگم

(75) . روح اقبال“ کس کی تصنیف ہے؟”

  1. عزیز احمد

  2. ڈاکٹر یوسف حسین

  3. محمد حسن عسکری

  4. شبلی نعمانی

(76) . مردم دیدہ“ کس کی تخلیق ہے؟”

  1. مرزا ادیب

  2. چراغ حسن حسرت

  3. امیر مینائی

  4. محمد علی جوہر

(77) . شعری لسانیا ت “ کس کی کتاب ہے؟”

  1. ضمیر جعفری

  2. صوفی تبسم

  3. انیس ناگی

  4. اے حمید

(78) . فٹ پاس کی گھاس“ ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟ ”

  1. ناول

  2. افسانہ

  3. ڈرامہ

  4. تنقید

(79) . دشت سوس“ کس کا ناول ہے ؟”

  1. خدیجہ مستور

  2. جمیلہ ہاشمی

  3. بانو قدسیہ

  4. کشور ناہید

(80) . آنندی “ایک مشہور افسانہ کس کی تخلیق ہے ؟”

  1. سجاد حیدر یلدرم

  2. پریم چند

  3. رشید احمد صدیقی

  4. غلام عباس