PPSC Solved Past Paper Manager Auqaf BS-16 2017

(91) . سیالکوٹ سے کسی شاعر کی نسبت ہے؟

  1. فرازاحمد

  2. فیض احمد

  3. انشا

  4. حال

(92) . انار کلی کس نے لکھی؟

  1. نذیر احمد

  2. امتیاز علی تاج

  3. حسین آزاد

  4. منشی پریم چند

(93) . متمول کا مطلب ہے؟

  1. رولت مند

  2. مشوش

  3. خستہ حال

  4. خوبصورت

(94) . مرزاغالب کامزار کہاں ہے؟

  1. دہلی

  2. آگرہ

  3. ممبئی

  4. فتح پور

(95) . علی پور کا ایلی کس کی کتاب ہے؟

  1. اکبر آبادی

  2. ممتاز مفتی

  3. اشفاق احمد

  4. قدسیہ

(96) . علامہ اقبال کی پہلی اردو کتاب کون کیا ہے؟

  1. اسراری خودی .

  2. بانگ درا

  3. رمغان حجاز

  4. کوئی نہیں

(97) . فورٹ ولیم کالا کب بنا؟

  1. 1800

  2. 1801

  3. 1809

  4. 1900

(98) . وهن پت رائے کس کا اصل نام ہے؟

  1. پریم چند

  2. میر امن دہلوی

  3. میر انیس

  4. کوئی نہیں

(99) . مراۃ العروس کسی کا ناول ہے؟

  1. نذیر احمد

  2. اقبال

  3. میر انیس

  4. شرر

(100) . اردو ڈرامہ کا شیکسپیر کے کہتے ہیں؟

  1. آغا حشر

  2. عبد الحلیم

  3. انیس ببر

  4. اقبال