PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(81) . ”انجمن پنجاب“ کے سر پرست اعلیٰ کون تھے ؟

  1. پنڈت من پھول

  2. ڈیوڈ برا ؤن (David Brown)

  3. ڈاکٹر لائٹنر (Dr. Leitner)

  4. مولانا محمد حسین آزاد

(82) . ”غزل نیم وحشی صنف ِسخن ہے ۔“یہ قول کس معروف نقاد کا ہے ؟

  1. حسن عسکری

  2. کلیم الدین احمد

  3. سجاد باقر رضوی

  4. مولانا شبلی نعمانی

(83) . مزاحیہ شاعر انور مسعود کس زبان کے استاد ہیں؟

  1. پنجابی

  2. فارسی

  3. اردو

  4. انگریزی

(84) . کلام میں ظاہری حسن و جمال اور محبوب کے خدوخال کے بیان کرنے کے کیے شعری اصطلاح ہے

  1. داخلیت

  2. خارجیت

  3. رجائیت

  4. قنوطیت

(85) . نظم و نثر میں اجنبی ، نامانوس اور انوکھے الفاظ و محاورات کے استعمال کو کہتے ہیں

  1. مادرایت

  2. غرابت

  3. ابتدال

  4. بلاغت

(86) . اگر غزل کے آخری شعر میں شاعر کا تخلص موجود نہیں ،تو اسے کہیں گے

  1. مقطع

  2. مقطع ثالث

  3. شعرِ آراستہ

  4. آخری شعر

(87) . ”مشرقی تمدّن کا آخری نمونہ“ (گزشتہ لکھنؤ) اردو میں عمرانیاتSociology))کی پہلی کتاب ہے۔اس کے مصنف کو ن ہیں ؟

  1. رجب علی بیگ سرود

  2. مرزا ہادی علی رسوا

  3. عبد الحلیم شرر

  4. مسودحسن رضوی ادیب

(88) . ”دوہا “ہندی صنف ِنظم ہےجو اردو میں بھی رائج ہے ۔اس میں کل کتنے شعر ہوتے ہیں؟

  1. فقط ایک

  2. دو

  3. چار

  4. ان میں سے کوئی جواب درست نہیں

(89) . ”شاعر ِ کشمیر “کے لقب سے کون ملقّب ہیں ؟

  1. چوہدری خوشی محمد ناظر

  2. محمد دین فوق

  3. علامہ اقبال

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(90) . مولانا محمد جعفر تھا نیسری کی کتاب” کالا پانی“ کا تعلق کس صنف ِنثر سے ہے ؟

  1. انشائیہ

  2. سفر نامہ

  3. سوانح عمری

  4. ان مین سے کوئی درست نہیں