PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(61) . علامہ اقبال نے اپنی منظومات میں کس صنف ِسخن کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟

  1. غزل

  2. ترکیب بند

  3. ترجیع بند

  4. ان میں سے کوئی جواب درست نہیں

(62) . حسرت موہانی کو کون سی صنفِ نظم سب سے زیادہ مرغوب تھی ؟

  1. قصیدہ

  2. مرثیہ

  3. غزل

  4. مثنوی

(63) . ضمیمہ جات کے علاوہ ”کلیات حسرت “کتنے دواوین پر مشتمل ہے؟

  1. دو

  2. چَھے

  3. بارہ

  4. چودہ

(64) . کس صنفِ نثر کی زبان غزل سے قریب تر ہے ؟

  1. مقالہ

  2. مضمون

  3. انشائیہ

  4. خاکہ

(65) . مولانا حالی نے کہا تھا:”ہوا خاتمہ اردو کے ادب کا“اس مصرعے سے بہ حساب جْمل 1328ء کا سال برآمد ہوتا ۔ یہ ِکِس معروف انشا پرداز کی تاریخِ وفات ہے ؟

  1. مو لانا محمد حسین آزاد کی

  2. ڈپٹی نذیر احمد کی

  3. مولانا شبلی نعمانی کی

  4. سر سیّد احمد خاں کی

(66) . مولانا حالی کی عظیم تصنیف ”حیاتِ جاوید “ پہلی بار کب شائع ہوئی تھی ؟

  1. 1901ء

  2. 1902 ء

  3. 1903 ء

  4. 1904ء

(67) . ”جور ہی سو بے خبری رہی“ کس شاعرہ کی آپ بیتی ہے ؟

  1. کشور ناہید

  2. ادا جعفری

  3. امرتا پریتم

  4. زَہرہ نگاہ

(68) . ”یہ بازی عشق کی بازی ہے “کس کی آپ بیتی ہے ؟

  1. فرخندہ بخاری

  2. کشور ناہید

  3. بشریٰ رحمٰن

  4. قراۃ العین حیدر

(69) . ’’ فرہنگِ عامرہ “کو کس نے مرتب کیا ہے ؟

  1. سید احمد دہلوی

  2. عبد اللہ خاں خویشگی

  3. وارث سر ہندی

  4. نسیم امرو ہوی

(70) . 2012 ء میں مجلس ترکی ادب لاہور نے ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب ”تاریخ ادب اردو “کی کون سی ضخیم جلد شائع کی ہے ؟

  1. دوسری جلد

  2. تیسری جلد

  3. چوتھی جلد

  4. پانچویں جلد