PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(51) . مشہور نعتیہ قصیدہ لامیہ کس شاعر کی تخلیق ہے ؟

  1. محسن کا کوروی

  2. حفیظ تائب

  3. مظفر وارثی

  4. حافظ لدھیانوی

(52) . ”کئی چاند تھےسرِ آسماں “شمس الرحمٰن فاروقی کا شاہکار ناول ہے۔ ناول کا عنوان کس شاعر کا مصرع ہے؟

  1. سجاد باقر رضوی

  2. احمد مشتاق

  3. شہرت بخاری

  4. ناصر کاظمی

(53) . ”روشنائی “ کس کی تصنیف ہے؟

  1. مہدی افادی

  2. عبد المجید سالک

  3. سجاد ظہیر

  4. فیض احمد فیض

(54) . معروف ناول نگار عبداللہ حسین کی وفات ِحسرت آیات 2015 ء کی کس تاریخ کو ہوئی؟

  1. یکم مئی کو

  2. 5 جون کو

  3. 4 جولائی کو

  4. 6 جولائی کو

(55) . ”روزگار ِفقیر “علامہ اقبال کی کس نوعیت کی نگارشات کا مجموعہ ہے ؟

  1. مکتوبات

  2. ملفو ظات

  3. خطبات (Lectures)

  4. منظومات

(56) . ”کلیاتِ میراجی“ کو کس نے مرتب کیا؟

  1. اختر الا یمان

  2. ڈاکٹر وحید قریشی

  3. ڈاکٹر جمیل جالبی

  4. مشفق خواجہ

(57) . سجاد باقر رضوی کے پہلے مجموعہ کلام ” تیشئہ لفظ“ کا دیباچہ کس معروف شاعر نے لکھاتھا ؟

  1. ناصر کاظمی

  2. احمد ندیم قاسمی

  3. فیض احمد فیض

  4. حفیظ جالندھری

(58) . علامہ اقبال کی معروف ”نظم بڈھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو “ان کے کس مجموعے میں شامل ہے ؟

  1. بانگِ درا

  2. بالِ جبریل

  3. ضربِ کلیم

  4. ارمغان ِحجاز

(59) . علامہ اقبال کی طویل نظم ”طلوعِ اسلام“ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

  1. ارمغان ِحجاز

  2. ضرب ِکلیم

  3. بالِ جبریل

  4. بانگ ِدرا

(60) . مولانا حالی کے خیال میں سب سے کار آمد صنفِ سخن کون سی ہے ؟

  1. رباعی

  2. قطعہ

  3. مثنوی

  4. غزل