PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(41) . ”مرثیہ “کس زبان کا لفظ ہے؟

  1. فارسی

  2. ترکی

  3. ہندی

  4. ان میں سے کوئی درست نہیں

(42) . پاکستان میں اردو کو قومی و سرکاری و دفتری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا تاریخ ساز فیصلہ سپریم کورٹ کے کس چیف جسٹس کا ہے؟

  1. جسٹس افتخار محمد چوہدری

  2. جسٹس جواد ایس خواجہ

  3. جسٹس سجاد علی شاہ

  4. جسٹس تصدق حسین جیلانی

(43) . اردو لغت بورڈکا دفتر پاکستان کے کس شہر میں ہے ؟

  1. کراچی

  2. حیدرآباد

  3. لاہور

  4. اسلام آباد

(44) . اردو لغت بورڈکا دفتر پاکستان کے کس شہر میں ہے ؟

  1. کراچی

  2. حیدرآباد

  3. لاہور

  4. اسلام آباد

(45) . ”ہفت پیکر “کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

  1. جعفر طاہر

  2. حفیظ جالندھری

  3. علی عباس حسینی

  4. اوپندر ناتھ اشک

(46) . ”تحقیقی زاویے “کس یونیورسٹی کا میگزین ہے ؟

  1. قرتبہ یونیورسٹی ، پشاور

  2. الخیر یونیورسٹی (آزاد کشمیر)

  3. نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو اسلام آباد

  4. پنجاب یونیورسٹی لاہور

(47) . ” یعنی “ ، ” لیکن “ ، ” گمان“ اور ”شاید“ جیسے شعری مجموعوں کے خالق کون ہیں ؟

  1. جون ایلیا

  2. مضطر خیر آبادی

  3. ادا جعفری

  4. کشور ناہید

(48) . ”ماہ ِتمام “کس شاعرہ کے کلیات کا نام ہے ؟

  1. پروین فنا سیّد

  2. پروین شاکر

  3. ادا جعفری

  4. کشور ناہید

(49) . ”گھنگھر و ٹوٹ گئے“ کس شاعر کی آپ بیتی ہے؟

  1. ظہیر کاشمیری

  2. کیفی اعظمی

  3. قتیل شفائی

  4. ساحر لدھیانوی

(50) . محمود ہاشمی کی کتاب ” کشمیر اداس ہے“ کا تعلق کس صنفِ نثر سے ہے؟

  1. افسانہ

  2. آپ بیتی

  3. سفر نامہ

  4. رپور تاژ