PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(31) . ”تسہیل البلاغت“ علم ِبیان و بدیع پر معروف تصنیف ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

  1. مولوی عبد الحق

  2. مولوی محمدنجم الغنی

  3. محمد سجاد مرزا بیگ

  4. انشا ء اللہ خاں انشاء

(32) . علم بیان بدیع کے موضوع پر مشہور کتاب ”بحر الفصاحت “کس کی تصنیف ہے ؟

  1. سید وقار عظیم

  2. نجم الغنی

  3. میر بہادر علی حسینی

  4. مولوی عبد الحق

(33) . ” کایا پلٹ “اور ”پیاری دنیا “ کس کے ناول ہیں؟

  1. عزیز احمد

  2. قاضی عبد الغفار

  3. کرشن چندر

  4. منشی سجاد حسین

(34) . امام بخش ناسخ نے کس زبان کے الفاظ شاعری کی زبان سے خا رج کر دیے تھے؟

  1. ترکی

  2. ہندی

  3. مراٹھی

  4. گجراتی

(35) . ”لازم تھا کہ دیکھو میر ارستاکوئی دن اور “کس شاعر کے مرثیے کا مصرع ہے؟

  1. میر انیس

  2. مرزا دبیر

  3. مرزا غالب

  4. مولانا حالی

(36) . آغا حشر کا شمیری کی آخری آرام گاہ کس شہر میں ہے؟

  1. بمبئی

  2. امرتسر

  3. بنارس

  4. لاہور

(37) . لسان العصر اکبر الہٰ آبادی پر پی ایچ ۔ڈی کا مقالہ کس نے لکھا؟

  1. ڈاکٹر غلام حسین ذولفقار

  2. ڈاکٹر معین الرحمٰن

  3. ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا

  4. ڈاکٹر تحسین فراقی

(38) . لسان العصر اکبر الہٰ آبادی پر پی ایچ ۔ڈی کا مقالہ کس نے لکھا؟

  1. ڈاکٹر غلام حسین ذولفقار

  2. ڈاکٹر معین الرحمٰن

  3. ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا

  4. ڈاکٹر تحسین فراقی

(39) . پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ”اندھیرا اجالا “کے مصنف کون ہیں ؟

  1. یونس جاوید

  2. امجد اسلام امجد

  3. اصغر ندیم سیّد

  4. اشفاق احمد

(40) . ”مجلسِ ترکی ادب لاہور“ کے موجودہ ناظم کانا م ہے ؟

  1. عطاءالحق قاسمی

  2. ڈاکٹر تحسین فراقی

  3. شہزاد احمد

  4. خورشید رضوی