PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(21) . نصاب سازی کا ذمے دار کون ہے؟

  1. سکول کا سربراہ

  2. ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر

  3. صوبائی محکمہ تعلیم

  4. مرکزی وزارت ِتعلیم

(22) . زبان سیکھنے کے لیے مؤثر ترین نظام ِتعلیم کون سا ہے ؟

  1. رسمی نظام ِتعلیم

  2. فاصلاتی نظام ِ تعلیم

  3. غیر منظم نظام ِ تعلیم

  4. معاشرے کی رسوم و روایات

(23) . نصاب سے مراد ہے

  1. جما عت کا کورس

  2. ہم نصابی سرگرمیاں

  3. تعلیمی ادارے کی اندرون و بیرون علمی سرگرمیاں

  4. سلیبس

(24) . کلاس کی تدریس کے دوران میں سمعی اور بصر ی معاونات کے استعمال سے

  1. سیکھنے کے عمل میں بہتری پیدا ہوتی

  2. اخراجات زیادہ ہو جاتے ہیں

  3. معاشرتی زندگی میں بہتری آتی ہے

  4. استاد اپنے تدریسی عمل کا جائزہ لیتا ہے

(25) . تعلیمی نگرانی کے جدید تصور کا مفہوم ہے

  1. اساتذہ کی غلطیوں کی نشان دہی کرنا

  2. نااہل اساتذہ کی سرزنش کرنا

  3. اساتذہ کو مؤثر تدریس کے لیے رہنمائی دینا

  4. بچوں کے گھر کا کام چیک کرنا

(26) . ”اوس پڑنا “محاورہ ہے ، اس کا مفہوم ہے

  1. آدھی رات کے بعد کا وقت

  2. خوشی کی کیفیت

  3. سفر کی تیاری

  4. مایوسی کی حالت

(27) . ”برا فروختہ ہونا “محاورہ ہے ۔اس کا مطلب ہے

  1. خریدو فروخت کرنا

  2. بر تلاش کرنا

  3. غصے میں بھرا ہونا

  4. عْجلت میں ہونا

(28) . ”جوا اتارنا“ محاورہ ہے ۔اس کے معنی ہیں:

  1. آزاد ہونا

  2. جوئے میں جیتنا

  3. جوئے میں ہارنا

  4. سر پر پاؤں رکھ کر بھاگنا

(29) . ”خفیف ہونا“اردو محاورہ ہے، یہ کن معنوں میں لیا جاتا ہے؟

  1. خوش و خرم ہونا

  2. شرمندہ ہونا

  3. دبلا پتلا ہونا

  4. پیٹ بھر کر کھانا

(30) . ”دکان بڑھانا “اردو محاورہ ہے۔ اس کا کیا مفہوم ہے؟

  1. دکان کے رقبے میں اضافہ کرنا

  2. دکان کے مال میں سے زکوٰۃ نکالنا

  3. کاروبار پھیلانا

  4. دکان بند کرنا