PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(11) . پاکستان میں سیکنڈری ایجوکیشن کا آغاز نویں درجے سے ہوتا ہے۔ یہ کتنے عرصے پر محیط ہے؟

  1. فقط ایک سال

  2. دوسال

  3. تین سال

  4. چار سال

(12) . ہمارے ملک میں تعلیم کے جملہ امور کی ذمہ داری کس کی ہے؟

  1. مقامی انتظامیہ کی

  2. ضلعی حکومت کی

  3. صوبائی حکومت کی

  4. مرکزی حکومت کی

(13) . طلبہ کی شخصیت سازی میں کس امر کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے

  1. مارننگ اسمبلی

  2. کلاس میں تدریس

  3. ہم نصابی سرگرمیاں

  4. اچھے نتائج

(14) . Efficiency & Disciplinary Rules کے مطابق ملازم کی کونسی سزا کم ترین ہے؟

  1. ملازمت سے فارغ کرنا

  2. سالانہ ترقی کی روک

  3. کم تر عہدے پر تنزلی

  4. واننگ جاری کرنا

(15) . حسِ بصارت Sense of Seeing )) کے ذریعے علم کا حصول کس قدر کیا جاتا ہے؟

  1. 3فی ص

  2. 6 فی صد

  3. 13فی صد

  4. 75فی صد

(16) . سکول کی بزم ِادب کی سرگرمیو ں کا شمار کس میں ہوتا ہے؟

  1. مارننگ اسمبلی

  2. تدریس ِقوائد

  3. ہم نصابی سرگرمیاں

  4. غیر نصابی سرگرمیاں

(17) . تدریس ِ اردو کے لیے مؤثر ترین طریقِ تدریس ہے:

  1. لیکچر

  2. لیکچر + مشاہدہ

  3. سوال جواب سیمینار

  4. قرات کا طریق + لیکچر

(18) . پاکستان میں اردو زبان لکھنے کی لیے با لعموم کون سا رسم الخط پسند اور استعمال کیا جاتا ہے ؟

  1. نستعلیق

  2. نسخ

  3. رومن

  4. دیو ناگری

(19) . کس ملک کے وزیر ِ اعظم نے کہا تھا:” ہم گونگے نہیں ، اپنی زبان رکھتے ہیں، اسی میں گفتگو کریں گے۔“

  1. سری لنکا

  2. جاپان

  3. پاکستان

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(20) . ان میں سے کون سا تصور تدریسی معاونات میں شمار نہیں ہوتا :

  1. تختہ سیاہ

  2. تختئہ اطلاعات

  3. فلالین بورڈ

  4. مباحثہ