PPSC PAST PAPER OF LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2015

(1) . ایجوکیشنل کانفرنس 1947ء کی صدارت کس نے کی تھی؟

  1. قائداعظم نے

  2. لیاقت علی خاں نے

  3. فضل الرحمٰن نے

  4. ان میں سے کسی نے نہیں

(2) . پاکستان میں نیشنل ایجوکیشن کانفرنس کا پہلی بار انعقاد کب ہوا؟

  1. 1947ء

  2. 1951ء

  3. 1956ء

  4. 1973ء

(3) . ”پنجاب یونیورسٹی“ علم و آگہی کا ایک مؤقر ادارہ ہے ۔ اس کا قیام کب عمل میں آیا؟

  1. 1857ء

  2. 1864ء

  3. 1882ء

  4. 1948ء

(4) . فورٹ ولیم کالج کلکتہ کا قیام کب عمل میں آیا تھا؟

  1. 10 جولائی 1800ء کو

  2. یکم اگست 1837 ء کو

  3. 5 مائی 1857ء کو

  4. 10 نومبر 1919ء کو

(5) . پہلے پہل تعلیمی اداروں کی انسپکشن کا طریقِ کار کہاں اپنایاگیا؟

  1. برنش انڈیا میں

  2. پاکستان میں

  3. چین میں

  4. برطانیہ میں

(6) . ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ DSD)) کا کام ہے:

  1. سٹاف بھرتی کرنا

  2. سٹاف کی ٹریننگ کرنا

  3. سٹاف میں اظافہ کرنا

  4. ان میں سے کوئی درست نہیں

(7) . ماہر مضمونSubject Specialist) ) میں قابلیت ہونی چاہیے کہ وہ :

  1. نصاب تعلیم تیار کر سکے

  2. اپنا نصاب پڑھا سکے

  3. نظم و ضبط برقرار رکھے

  4. ان سب کا حامل ہونا چاہیے

(8) . پنجاب میں سکول ایجوکیشن کس کی ذمہ داری ہے:

  1. یونین کونسل کی

  2. تحصیل کی

  3. ضلع کی

  4. ان تمام کی

(9) . پاکستان میں ہائر سیکنڈری سکول سسٹم کا نفاذ کب عمل میں آیا؟

  1. 1956-57 ءمیں

  2. 1972-73ءمیں

  3. 87-1986ء

  4. 2000-ء1999 میں

(10) . طلبہ اپنا زیادہ تر وقت گزارنا پسند کرتے ہیں :

  1. ہم جولیوں کے ساتھ

  2. اساتذہ کے ساتھ

  3. والدین کے ساتھ

  4. رشتہ داروں کے ساتھ