PPSC past paper Manager Auqaf 2020

(91) . ?حیات جاوید" کس کی تحریر ہے "

  1. الطاف حسین حالی 

  2. محمد حسین آزاد 

  3. سرسید احمد خان 

  4. مولانا شبلی نعمانی 

(92) . آب حیات برا معروف تذکرہ ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

  1. مولانا محمد حسین آزاد 

  2. حسن عسکری 

  3. حامد حسن قادری 

  4. نظیر لدھیانوی 

(93) . اردو ادب میں جمیلہ ہاشمی کس چیز کے لیے مشہور ہیں؟

  1. انشا پردازی

  2. تنقید 

  3. ناول نگاری 

  4. سفر نگاری 

(94) . اردو ادب کی مشہور شخصیت قرۃالعین حیدر کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  1. شاعری 

  2. ناول نگاری 

  3. مزاح نگاری 

  4. سفر نگاری 

(95) . اردو زبان کا پہلا عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

  1. علامہ اقبال 

  2. نظیر اکبر آبادی 

  3. حبیب جالب 

  4. ساحر لدھیانوی 

(96) . ?سرسید احمد خان نے کس رسالے کا اجراء کیا

  1. اودھ پنچ

  2. اردو معلی

  3. تہذیب الاخلاق 

  4. معارف 

(97) . ?کے درست مطلب کا انتخاب کریں Idiom

  1. عام لوگ 

  2. کھوٹے سکے 

  3. مشینی زندگی

  4. موافق و خلاف باتیں

(98) . ٹی وی کامشہورڈرامہ "وارث "کس نے لکھا ہے؟

  1. منو بھائی 

  2. ڈاکٹر انور سجاد 

  3. عطاء الحق قاسمی 

  4. امجد اسلام امجد 

(99) . وہ وصفی نام جو کسی خوبی یا خاص وصف کی بناءپر قوم کی طرف سے دیا جائے۔ قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے؟

  1. خطاب 

  2. لقب 

  3. عرف 

  4. تخلص 

(100) . "محاورہ مکمل کریں ’’کہاں راجہ بھوج اور کہاں۔۔۔۔۔۔

  1. غریب سادھو 

  2. گنگو لوہار 

  3. گنگو تیلی 

  4. گنگو دھوبی