PPSC PAST PAPER LECTURER URDU (BS-17) - 2017

(1) . طویلے کی بلا بندر کے سر،سے کیا مراد ہے؟

  1. کسی کا انعام لینا

  2. کسی کی تعریف کرنا

  3. قصور کسی کا سزا کوئی اور بھگتے

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(2) . رسالہ فنون “کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

  1. مشکور حسین یاد

  2. امجد اسلام امجد

  3. احمد ندیم قاسمی

  4. وزیر آغا

(3) . صحرانورد کے خطوط “کس کی کتاب ہے؟

  1. سجاد حیدر یلدرم

  2. مظفر بخاری

  3. ڈاکٹر وحید قریشی

  4. مرزا ادیب

(4) . دیوان “ کس کا شعری مجموعہ ہے؟

  1. ناصر کاظمی

  2. باقی صدیقی

  3. انجم رومانی

  4. ن۔م۔راشد

(5) . اردو کا عروض “کس کی تصنیف ہے؟ "

  1. شان ا لحق متی

  2. نواب فصاحت جنگ

  3. نازش حیدری

  4. حبیب اللہ خان ظفر

(6) . اشتہاآور “ کا مترادف ہے۔”

  1. بھوک مٹانے والی چیز

  2. بھوک تیز کرنے والی چیز

  3. زندگی ختم کرنے والی چیز

  4. تیز دوڑنے والی چیز

(7) . بارش کی آواز “کس کا شعری مجموعہ ہے؟ ”

  1. غالب

  2. حالی

  3. امیر مینائی

  4. امجد اسلام امجد

(8) . تحسین و تردید “ کے مصنف کا نام بتائیے”

  1. وزیر آغا

  2. فتح محمد ملک

  3. نذیر نیازی

  4. آل احمد سرور

(9) . سراسیمگی “ کا مترادف ہے۔”

  1. شاگرد بنانا

  2. خوف زدگی

  3. سمجھ بوجھ

  4. قریب جانا

(10) . توحید “ کا متضاد ہے۔ ”

  1. شرک

  2. واحدانیت

  3. مشرک

  4. کافر