PPSC Manager Auqaf BS-16 2014 past papers

(91) . اردو زبان کا پہلا شاعر کے کہاں جاتا ہے؟

  1. قلی قطب شاہ

  2. ابراہیم ذوق

  3. مرزا سویا

  4. میردرر

(92) . اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا تھا؟

  1. اندر سبھا

  2. آگ کا دریا

  3. رستم و سیراب

  4. مولانا شبلی نعمانی

(93) . اردو میں جدید نثر کا بائی کیسے کہا جاتا ہے ؟

  1. غالب

  2. سرسید احمد خاں

  3. مولانا آزار

  4. کوئی بھی نہیں

(94) . اردو میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کیا؟

  1. ڈپٹی نذیر احمد

  2. مولانا الطاف حسین حالی

  3. سرسید احمد خاں

  4. مولانا آزاد

(95) . اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کہا؟

  1. ڈپٹی نذیر احمد

  2. سرسید احمد خان

  3. غالب

  4. فیض احمد فیض

(96) . بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے؟

  1. مولوی عبدالحق

  2. فیض احمد فیض

  3. افتخار عارف

  4. غالب

(97) . خدائے سخن کسی کو کہتے ہیں؟

  1. میر تقی میر

  2. غالب

  3. مرزارفیع الدین

  4. خواجہ میر درد

(98) . اردو ڈرانے کا شیکسپئیر کے کہا جاتا ہے؟

  1. آغاحشر کاشمیری

  2. احمد ندیم قای

  3. فیض احمد فیض

  4. امجد اسلام امجد

(99) . شاعر انقلاب کسی شاعر کو کہا جاتا ہے؟

  1. احسان دانش

  2. جوش ملیح آبادی

  3. حشر کاشمیر

  4. میر تقی میر

(100) . عوامی شاعر کیسے کہا جاتا ہے؟

  1. نظیر اکبرآبادی

  2. اكبر الہ آبادی

  3. فیض احمد فیض

  4. میر انیس