PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(61) . معوذ تین کیا ہے ؟

  1. دو کتابیں 

  2. دو سورتیں 

  3. دو علاقے 

  4. دو کپڑے 

(62) . ?کون سے صحابی عشرہ مبشرہ میں سے ہیں

  1. حضرت سعد بن عبید 

  2. حضرت حمزہ 

  3. حضرت سعد بن ابی وقاص 

  4. ان میں سے کوئی نہیں 

(63) . سیدنا حضرت حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنت حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا؟

  1. ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 

  2. عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

  3. عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

  4. علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

(64) . اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟

  1. حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا 

  2. حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا 

  3. حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا 

  4. حضرت سعید رضی اللہ تعالی عنہا 

(65) . جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ سب سے پہلے کس نے ایجاد کیا؟

  1. عمرو بن لحد

  2. کعب بن لوئی

  3. غالب بن قہر

  4. نربن کنانہ

(66) . حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کی والدہ کون تھیں؟

  1.  سلمی بنت عمرو

  2. ہالہ بنت وہب

  3. سلمہ بنت جحش

  4. میں سے کوئی نہیں

(67) . حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی قائم کردہ مجلس شوری کا پہلا اجلاس کس کے گھر پر ہوا؟

  1. عثمان بن عفان

  2. فاطمہ بنت قیس

  3. اروی بنت قیس

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(68) . جنگ قادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے؟

  1. معرکہ یوم الا رمات

  2. معرکہ یوم الا غواث

  3. معرکہ یوم الا عماس

  4. معرکہ یوم الخمیس

(69) . اسکندریہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟

  1. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

  2. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ 

  3. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ 

  4. حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

(70) . سپین کن خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟

  1. ولید بن عبدالمالک 

  2. سلیمان بن عبدالمالک 

  3. ہشام بن عبدالملک 

  4. یزید بن عبدالمالک