PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(41) . ?زرتشت کا تعلق کس ملک سے تھا

  1. شام 

  2. اردن 

  3. ایران 

  4. مصر 

(42) . ?جلوت کو کس نبی نے قتل کیا

  1. حضرت موسی

  2. حضرت عیسی 

  3. حضرت داؤد 

  4. حضرت یوسف 

(43) . ?فتح مکہ میں کتنے کافر مارے گئے

  1. 44

  2. 2

  3. 22

  4. 14

(44) . ?خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے

  1. مسجد نمرہ 

  2. مسجد قرطبہ

  3. ممسجد قباء 

  4. مسجد حر

(45) . قرآن پاک کی کس سورت میں ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے؟

  1. سورۃ السجدہ 

  2. سورۃ  الکہف

  3. سورۃ طٰہٰ 

  4. سورۃ البقرہ 

(46) . ?حضرت شعیب علیہ السلام کا وطن کون سا تھا

  1. کغان

  2. یروشلم

  3. مدین

  4. عراق

(47) . حضرت موسی علیہ السلام کی دینی تربیت کس نے کی؟

  1. حضرت صالح علیہ السلام 

  2. حضرت یحیی علیہ السلام 

  3. حضرت شعیب علیہ السلام 

  4. حضرت ابراہیم علیہ السلام 

(48) . غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟

  1. ابوجہل 

  2. ابو سفیان 

  3. عتبہ 

  4. ابو لہب 

(49) . مسلم ملک بوسینا کس براعظم میں واقع ہے؟

  1. افریقہ 

  2. یورپ 

  3. ایشیا

  4. ساوتھ امریکہ 

(50) . قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟

  1. حضرت عیسی علیہ السلام 

  2. حضرت موسی علیہ السلام 

  3. حضرت ابراہیم علیہ السلام 

  4. حضرت نوح علیہ السلام