PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(31) . ?امام رازی کی تفسیر کا نام کیا ہے

  1. تفسیر القران 

  2. مفاتیح الغیب

  3. احکام القرآن 

  4. عالم التنزیل 

(32) . ?رہبانیت کی ابتدا کس نے کی

  1. یہود 

  2. مجوسی 

  3. عیسائی 

  4. ان میں سے کوئی نہیں 

(33) . شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 5

  2. 10

  3. 15

  4. 20

(34) . حرب فجار میں شرکت کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنے برس تھی؟

  1. 15

  2. 16

  3. 18

  4. 20

(35) . ختم نبوت کی آیت قرآن مجید کی کس سورت میں آئی ہے؟

  1. سورۃ المریم 

  2. سورۃ البقرہ 

  3. سورۃ آل عمران 

  4. سورۃ الاحزاب 

(36) . برصغیر میں قرآن پاک کا پہلا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

  1. شاہ ولی اللہ 

  2. شاہ عبدالقادر 

  3. شاہ رفیع الدین 

  4. اکبر شاہ 

(37) . ?کس غزوہ میں پہلی باقاعدہ لڑائی ہوئی

  1. احد 

  2. تبوک 

  3. ابواء 

  4. بدر 

(38) . ?وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے

  1. حدیث قولی 

  2. حدیث فعلی

  3. حدیث تقریری

  4. حدیث قدسی 

(39) . صحیحین سے کیا مراد ہے؟

  1. قرآن و سنت 

  2. بخاری و مسلم 

  3. مسلم ونسائی 

  4. بخاری وابوداؤد 

(40) . ?کس سورت میں بسم اللہ دو بار آئی ہے

  1. سورۃ البقرہ 

  2. سورۃ النمل 

  3. سورۃ النحل 

  4. سورۃ العنکبوت