PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(11) . نماز اور روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟

  1. ایک اور دو ہجری میں 

  2. دو ہجری میں 

  3. دو اور تین ہجری میں 

  4. تین ہجری میں 

(12) . مشعر الحرام سے کیا مراد ہے؟

  1. منی 

  2. عرفات 

  3. مزدلفہ

  4. مکہ 

(13) . ?باب مفاعلتہ کا تعلق کس سے ہے

  1. ثلاثی مجرد 

  2. ثلاثی مزید فیہ

  3. رباعی مجرد 

  4. رباعی مزید 

(14) . عہد نبوی میں کن دو صحابہ کے ساتھ لعان کا مسئلہ درپیش ہوا؟

  1. عویمر عجلانی اور حسان بن ثابت 

  2. ہلال بن امیہ اور عویمر عجلانی

  3. عویمر عجلانی اور حمنہ بنت جحش

  4. ہلال بن امیہ اور حسان بن ثابت 

(15) . ?لفظ قل سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں

  1. 7

  2. 8

(16) . آیت مبارکہ ’’ ان شا نئک ھو الابتر ‘‘ کس کے بارے میں نازل ہوئی؟

  1. ابو لہب 

  2. عاص بن وائل سہمی

  3. عقبہ بن ابی معیط

  4. ولید بن عاص 

(17) . ?جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئی

  1. سجا ح

  2. اسود غنسی

  3. مسلمہ کذاب

  4. خوارج

(18) . حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو جمع و تدوین قرآن کا مشورہ کس نے دیا؟

  1. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

  2. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

  3. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

  4.  حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

(19) . حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کس سورت میں آیا ہے؟

  1. سورۃ النساء 

  2. سورۃ المائدہ 

  3. سورۃ الحجرات 

  4. سورۃ الاحزاب 

(20) . کعبہ کی چھت پر نصب بڑا بت کون سا تھا؟

  1. لات 

  2. منات 

  3. عز ی

  4. ہبل