PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(91) . Who is the current chairman of special committee of kashmir?

  1. Mushahid Hussain Syed

  2. Mulana Fazl-ur-Rehman

  3. Syed Khursheed Shah

  4. M. Bijres Tahir

(92) . شیخ و شباب کی ترکیب کا طرف کا مفہوم ہے؟

  1. ضعیف اور قوی

  2. آقا اور غلام

  3. پارسا اور رند

  4. بوڑھے اور نوجوان

(93) . خاکوں پر مبنی معروف کتاب ’’ شیش محل ‘‘ کا مصنف کون ہے؟

  1. رشید احمد صدیقی 

  2. شوکت تھانوی 

  3. ڈپٹی نذیر احمد 

  4. ممتاز مفتی 

(94) . ?قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں

  1. 110

  2. 115

  3. 114

  4. 113

(95) . ?پہلی وحی کب نازل ہوئی

  1. 17 رمضان

  2. 11 رمضان

  3. 18 رمضان

  4. 14 رمضان

(96) . ?قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے

  1. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 

  2. اللہ تعالی نے خود لیا 

  3. صحابہ نے 

  4. سیاست نے 

(97) . صاحبین کن فقہا کو کہا جاتا ہے؟

  1. امام ابو حنیفہ و امام ابو یوسف 

  2. امام ابوحنیفہ امام زفر 

  3. امام محمد اور امام ابو یوسف 

  4. امام مالک و امام زفر

(98) . ?جنگ صفین کب لڑی گئی

  1. 40 Hijri

  2. 30 Hijri

  3. 36 Hijri

  4. 43 Hijri

(99) . ?اسلامی اصول فقہ کے بنیادی ماخذ ہیں

  1. 2

  2. 3

  3. 4

  4. 5

(100) . درج ذیل حروف میں سے جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے ؟

  1. ان

  2. کی

  3. لم

  4. فی