PPSC Lecturer Islamiat bs-17 (Male/Female) - 2017

(1) . مومن عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت ظاہر کرسکتی ہیں؟

  1. سسر

  2. خالو 

  3. بہنوئی 

  4. ان میں سے کوئی نہیں 

(2) . واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟

  1. سورۃ النساء 

  2. سورۃ النور 

  3. سورۃ الحجرات 

  4. سورۃ المومنون 

(3) . تفسیر بالماثور کی اولین مستند اور جامع کتاب کون سی ہے؟

  1. تفسیر ابن جریر طبری 

  2. تفسیر ابن کثیر 

  3. تفسیر الکشاف 

  4. الدارالمنثورفی تفسیر بالماثور 

(4) . قرآن حکیم میں کس رشتے کو لباس کی مانند قرار دیا گیا ہے؟

  1. والدین 

  2. زوجین 

  3. اولاد 

  4. ان میں سے کوئی نہیں 

(5) . نمرود نے کس پیغمبر سے محاربہ کیا؟

  1. حضرت یعقوب علیہ السلام

  2. حضرت شعیب علیہ السلام

  3. حضرت ابراہیم علیہ السلام

  4. حضرت اسماعیل علیہ السلام

(6) . قرآن حکیم نے کس فعل کو قتل سے بھی زیادہ شدید قرار دیا ہے ؟

  1. محاربہ

  2. زنا

  3. طلاق

  4. فتنہ و فساد 

(7) . حد قذف اور حد زنا کی صورت میں بیان ہوئی ہے؟

  1. سورۃ آل عمران 

  2. سورۃ النساء 

  3. سورۃ النور

  4. سورۃ التوبہ 

(8) . ام الکتاب کس سورت کو کہا جاتا ہے؟

  1. سورۃ الفاتحہ

  2. سورۃ یاسین 

  3. سورۃ اخلاص 

  4. سورۃ الملک 

(9) . قرآن مجید میں امام الناس کس پیغمبر کو کہا گیا ہے؟

  1. حضرت آدم علیہ السلام 

  2. حضرت شعیب علیہ السلام 

  3. حضرت ابراہیم علیہ السلام 

  4. حضرت نوح علیہ السلام 

(10) . حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ کسی زوجہ سے آپ کی نرینہ اولاد ہوئی؟

  1. حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا

  2. حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا

  3. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا

  4. حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا