Office Assistant FDA Faisalabad 2021

(81) . Which button do you click to add up a series of numbers:

  1. AutoSum

  2. Formula Button

  3. Total Button

  4. None of these

(82) . When you insert a Excel file to a Word document The Data are:

  1. Embedded

  2. Linked

  3. Hyperlink placed in word table

  4. None of these

(83) . آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قصوی نامی اونٹنی کب خریدی؟

  1. جرت مدینہ کے وقت

  2. غزوہ بدر

  3. غزوہ احد

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(84) . حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وسال کے وقت کتنے لوگوں کی شوری بنائی

  1. چار

  2. پانچ

  3.  چھ

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(85) . ?کون سے صحابی عشرہ مبشرہ میں سے ہیں

  1. حضرت سعد بن عبید

  2. حضرت حمزہ

  3. حضرت سعد بن ابی وقاص

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(86) . حضرت عمر کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہاں ملتا ہے ؟

  1. ادید

  2. کعب

  3. کسوا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(87) . فقہ جعفر یہ کی مستند ترین کتاب ہے ؟

  1. تحفه العوام

  2. علوم پنجگانه

  3. اصول اربعہ

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(88) . بھگود گیتا کس مذ ہب کے کتاب ہے؟

  1.  سکھ

  2. ہندومت

  3. بدھ مت 

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(89) . اونٹنی کا معجزہ کس نبی کے بارے میں ہے؟

  1. حضرت موسی

  2. حضرت صالح

  3. حضرت ابرهیم

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(90) . سکھ کتنے خداوں کو مانتے ہیں؟

  1. ایک

  2. دو

  3. تین

  4. ان میں سے کوئی نہیں