Office Assistant FDA Faisalabad 2021

(91) . ماوراکس کا شعری مجموعہ ہے؟

  1. ن م راشد

  2. احمد ندیم قاسمی

  3. عبداللہ حسین

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(92) . مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟

  1. ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ

  2. مولوی عبد الحق

  3. ڈاکڑ وز پر آغا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(93) . غالب 1797 میں پید اہوے 1817 میں سر سید 1837 میں حالی۔بتائیں1857 میں کون پید اہوا؟

  1. مولانامحمد حسین آزاد

  2. مولاناشبلی نعمانی

  3. علامہ اقبال

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(94) . خالی جگہ پر کیجیے : آج مرے کل ۔۔۔۔۔۔ دن

  1. دوسرا

  2. تیسرا

  3. چوتھا

  4. ن میں سے کوئی نہیں

(95) . خالی جگہ پر کیجیے : آم کے آم ۔۔۔۔۔۔ کے دام

  1. بیجوں

  2. گٹھلیوں

  3. گٹھلی

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(96) . کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟

  1. لاہور

  2. کراچی‎

  3. اسلام آباد

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(97) . اقبال کی نظمیں شکو ہ و جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیں؟

  1. مسدس

  2. مخمس

  3. مسمط

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(98) . قاضی عبدالغفار کاناول کون سا ہے ؟

  1. سحرتک سفر

  2. اداس نسلیں

  3. لیلی کے خطوط

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(99) . نر می ، تاریکی ، بیداری گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  1. اسم ضرف مکاں

  2. اسم ضرف زماں

  3. اسم کفیت

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(100) . ڈرامہ شکنتلا کس زبان میں لکھا؟

  1. سنکرت

  2. ترکی

  3. ہندی

  4. ان میں سے کوئی نہیں