Naib tehsildar (BS-14) 2009 in the Punjab board of revenue department

(91) . مشہور مثنوی ’’ سحر البیان “ کا خالق کون ہے ؟

  1. میر درد

  2. کشورناہید

  3. فخر الدین

  4. میر حسن

(92) . شاعر اسلام کس کو کہاجاتاہے؟

  1. حفیظ جالندھری

  2. میر انیس

  3. امیر خسرو

  4. مولانا حسرت موہانی

(93) . مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟

  1. میر تقی میر

  2. جوش

  3. میر انیس

  4. مرزادبیر

(94) . ’’ شاہنامہ اسلام “ کس نے لکھی ؟

  1. اقبال

  2. غالب

  3. حفیظ جالندھری

  4. جوش

(95) . شکوہ اور جواب شکوہ جیسی مشہور نظمیں علامہ اقبال کی کس کتاب میں شامل ہیں ؟

  1. بانگ درا

  2. بال جبریل

  3. اسرارِخودی

  4. صور ِاسرافیل

(96) . ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

  1. اِسامی

  2. اَسامی

  3. آسامی

  4. اَسَّامی

(97) . ’’ رات بھر ممیائی ایک بچہ نہاہی “ اس ضرب المثال سے کیا مراد ہے ؟

  1. منت سماجت بہت کرنا

  2. تکلیف بہت زیادہ فائدہ بہت کم

  3. پریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنا

  4. روروکر تھوڑا سا حاصل کرنا

(98) . ’’ آرایش محفل “ کس کی تحریر ہے؟

  1. امیر خسرو

  2. میرامن دہلوی

  3. حیدر بخش حیدری

  4. میر حسن

(99) . ٹیڑھی لکیر کس کی تحریر ہے

  1. الطاف فاطمہ

  2. عصمت چغتا ئ

  3. قراۃ العین

  4. جمیلہ ہاشمی

(100) . اُردو کی سب سے بڑی نظم کون سی ہے؟

  1. مسدس حالی

  2. شکوہ ،جواب شکوہ

  3. طارق کی دعا

  4. شاہنامہ اسلام