LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2011

(71) . ’’ علان جنگ ،دور حاضر کے خلاف ۔۔۔“ یہ الفاظ علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام کے سرروق پر درج ہیں؟

  1. بانگِ درا

  2. بالِ جبریل

  3. ضرب ِکلیم

  4. ارمغانِ حجاز

(72) . علامہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟

  1. بانگِ درا

  2. بالِ جبریل

  3. اسرارِ خودی

  4. رموز ِبے خودی

(73) . پامال راستوں کو ترک کر کے ایک تخلیقی جزبے کے تحت نئی قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادب کی اصطلاح میں کیاکہا جاتا ہے؟

  1. کلاسیکیت

  2. رومانویت

  3. ارفعیت

  4. ایمائیت

(74) . اُردو کلاسکی اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کی ذات کو گرادانا جا تا ہے؟

  1. مولانا محمد حسین آزاد

  2. مولانا الطاف حسین حالی

  3. مولانا حسرت موہانی

  4. علامہ اقبال

(75) . آخری مغل فرماں رواں بہادر شاہ ظفر کے استاد جو ملک الشعرائی کے رتبے پربھی فائز تھے ،وہ کون تھے؟

  1. شیخ ابراہیم ذوق

  2. مرزا غالب

  3. مولوی امام بخش صہبائی

  4. مومن خاں مومن

(76) . مولانا حالی کے خیال میں سب سے مقدم اور ضروری چیز جو شاعر کو متشاعر سے ممیز و مشرف کرتی ہے ،کیا ہے؟

  1. تخیل

  2. ردیف

  3. قافیہ

  4. الفاظ کی روانی

(77) . جدید اُردو نظم کا آغاز کہا سے ہوا؟

  1. اودھ پنج (لکھنؤ (

  2. تہذیب الاخلاق(علی گڑھ )

  3. انجمن حمایتِ اسلام(لاہور )

  4. انجمنِ پنجاب(لاہور)

(78) . اُردو ادب کی ترقی پسند تحریک کے روحِ رواں کون تھے؟

  1. منشی پریم چند

  2. فیض احمد فیض

  3. سید سجاد ظہیر

  4. ظہیر کاشمیری

(79) . علامہ اقبال کی اُردو شاعری کا ماحاصل اُن کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟

  1. تصویر ِدرد

  2. ساقی نامہ

  3. طلوعِ اسلام

  4. شمع وشاعر

(80) . علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس صنف ِنظم کو سب سے زیادہ برتا ہے؟

  1. غزل

  2. ترجیح بند

  3. ترکیبِ بند

  4. مثنوی