LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2011

(61) . درج ذیل داستانوں میں سے کون سی داستان لکھنؤ میں لکھی گئی ؟

  1. باغ بہار

  2. فسانئہ عجائب

  3. قصص العجائب

  4. توتا کہانی

(62) . مرزا غالب کے اُردو مکاتیب پر مبنی کتاب کون سی ہے؟

  1. دستنبو

  2. عودِ ہندی

  3. یادگارِغالب

  4. قاطع برہان

(63) . مشرقی تمدن کا آخری نمونہ (گزشتہ لکھنؤ) اُردو میں عمرانیات کی پہلی کتاب ہے ۔اس کے مصنف کون ہیں؟

  1. مرزا ہادی رسوا

  2. رجب علی بیگ سرور

  3. مسعود حسن رضوی ادیب

  4. مولانا عبدالحلیم

(64) . ’’ بیگمات کے آنسو “ کس کی تصنیف ہے؟

  1. خواجہ حسن نظامی

  2. شاہد احمد دہلوی

  3. مولانا عبدالحلیم شرر

  4. علامہ راشد الخیری

(65) . ’’ مجالِسُ النسا ء“ اُردو کا ایک مقصدی ناول ہے۔ اس کے مصنف کون ہیں ؟

  1. ڈپٹی نذیر احمد

  2. خواجہ الطاف حسین حالی

  3. مولانا عبدالحلیم شرر

  4. علامہ راشد الخیری

(66) . ’’ مہرِ نیمروز “ مرزا غالب کی تصنیف ہے ،اس کا موضوع کیا ہے؟

  1. جنگ آزادی کے خونیں واقعات

  2. خاندانِ مغلیہ کی ناتمام تاریخ

  3. میر زا کے فارسی خطوط کا مجموعہ

  4. اُردو خطوط کا مجموعہ

(67) . ’’ مٹی کا دیا “ کس کی خود نوشت ہے؟

  1. جوش ملیح آبادی

  2. احسان دانش

  3. مرزاادیب

  4. دیوان سنگھ مفتوں

(68) . ’’ شوخئ تحریر “ کس کا مجموعہ کلام ہے؟

  1. سید محمد جعفر ی

  2. سید ضمیر جعفری

  3. ظریف لکھنوی

  4. ظریف جبل پوری

(69) . ’’ مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ“ اُردو کا ایک شاہکار مضمون ہے ۔ اس کے مصنف کون ہیں؟

  1. سجاد حیدر یلدرم

  2. مولوی عبدالحق

  3. رشید احمد صدیقی

  4. مرزا فرحت اللہ بیگ

(70) . ’’ رشنائی “ کس کی تصنیف ہے؟

  1. سرسید احمد خان

  2. سید سجاد ظہیر

  3. جوش ملیح آبادی

  4. منٹو