LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2011

(51) . ’’ بانگ درا “ کا دیباچہ کس نے لکھا ؟

  1. سید سلیمان ندوی

  2. سرعبدالقادر

  3. مولا نا عبدالماجد دریابادی

  4. جسٹس شاہ دین ہمایوں

(52) . ’’ پنج آہنگ “ کس کے مکاتیب کا مجموعہ ہے؟

  1. مشفق خواجہ

  2. مولوی عبدالحق

  3. مر زا غالب

  4. ڈپٹی نذیر احمد

(53) . ’’ ذکرِ میر “ کس کی خود نوشت ہے؟

  1. میر انیس

  2. میر درد

  3. میر مہدی حسین مجروح

  4. میر تقی میر

(54) . خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ’’ سی پارہ دل“ کے مضامین کی بنیاد ی خاصیت کیا ہے ؟

  1. ہر مضمون میں تصوف ضرور ہے

  2. تمام مضامین ترجمہ ہیں

  3. بزرگان ِ دین کا ذکر ہے

  4. جنگ آزادی کے باری میں ہیں

(55) . مولانا عبدالحلیم شرر کے ناول ’’ فردوس بریں “ کی داستان کا موضوع کیا ہے؟

  1. ہلاکوں خاں کی بربادی

  2. داستان ِ باغ ارم

  3. عالمِ اسلام کا عروج

  4. فرقہ باطنیہ کی تحریک

(56) . حفیظ جالدھری کی تصنیف ’’ شاہنامہ اسلام “ کون سی صنف ِ شعر میں لکھی گئی ہے؟

  1. مسدس

  2. مخمس

  3. مثنوی

  4. قصیدہ

(57) . اُردو میں تنقید کی اولین کتاب کسے قرار دیا جاتا ہے؟

  1. آب ِ حیات

  2. مقدمہ شعرو شاعری

  3. نکاتِ سخن

  4. خم خانئہ جاوید

(58) . ’’ فرہنگ آصفیہ “ کے مصنف کا نام بتائیے؟

  1. سید احمد دہلوی

  2. عبداللہ خاں خویشگی

  3. مولوی نور الحسن نیر

  4. وارث سر ہندی

(59) . ’’ دکن میں اُردو “ کے مصنف کون ہیں؟

  1. محی الدین قادری زور

  2. نصیر الدین ہاشمی

  3. مولوی عبدالحق

  4. ابو اللیث صدیقی

(60) . علامہ اقبال کے کس شعری مجموعے میں ان کا فارسی اور اُردو کلام شامل ہے؟

  1. اسرارِ خودی

  2. بالِ جبریل

  3. زبور عجم

  4. ارمغان ِحجاز