LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2011

(21) . اصطلاحِ نظم میں ’’ ریختی “ کیا ہے ؟

  1. عورت کی طرف سے اظہار عشق کا نام ہے

  2. گنواروں کی بولی ہے

  3. عورتوں کی روز مرہ زبان کا نام ہے

  4. ریختہ کی مؤنث

(22) . اصنافِ نظم میں ’’ رُباعی “ کتنے شعروں پر مشتمل ہوتی ہے ؟

  1. فقط ایک شعر پر

  2. دو شعروں پر

  3. چار شعروں پر

  4. چھے شعروں پر

(23) . اصناف نظم میں ’’ قطعہ “ کتنے شعروں پر مشتمل ہوتا ہے ؟

  1. فقط دو شعروں پر

  2. چار شعرو ں پر

  3. چھے شعروں پر

  4. تعداد پر پابندی نہیں

(24) . ’’ غزل “ کی زبا ن کیسی ہوتی ہے؟

  1. بغیر مقطع کے غزل

  2. طویل بحر کی غزل

  3. سنگلاخ زمین میں غزل

  4. اسی بحر ،ردیف اور قافیہ میں ایک اور غزل

(25) . پابند نظم کے لیے لازمی ہے:

  1. ردیف

  2. قافیہ

  3. ردیف اور قافیہ دونوں

  4. چھوٹی بحر

(26) . مولا نا حالی کے خیال میں سب سے کارآمد صنفِ سخن کون سی ہے؟

  1. غزل

  2. رباعی

  3. مثنوی

  4. مسدس

(27) . ’’ ہائیکو “ جاپانی صنف ِ نظم ہے اور اردو میں بھی مروج ہے ۔ بتائیےہائیکو میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

  1. دو

  2. چار

  3. چھ

  4. ان میں سے کوئی بیان درست نہیں

(28) . کس صنف ِ نثر کی زبان غزل سے قریب تر ہوتی ہے ؟

  1. مقالہ

  2. مضمون

  3. انشائیہ

  4. خاکہ

(29) . ’’ جوگی “ اُردو شعری ادب کی ایک معروف نظم کا عنوان ہے۔یہ نظم کس کی تخلیق ہے؟

  1. محمد دین فوق

  2. تلوک چند محروم

  3. خوشی محمد ناظر

  4. علامہ اقبال

(30) . جملہ مکمل کیجیئے : اردو شاعری کے کلاسکی دور سے لے کر جدید دور شاعری تک ۔۔۔۔۔ کی صنف شاعری کے قدرتِ کلام کو پرکھنے کی کسوٹی رہی ہے ۔

  1. قصیدہ

  2. غزل

  3. رباعی

  4. قطعہ