(1)
تیز وظرار شخص
بے سوچے سمجھے ہاں میں ہا ں ملا نے والا
ہر وقت بے چین
ہر وقت تعاقب میں رہنے والا
(2)
جنگل کا قانون
بھیڑ یوں کی سی درندگی
امن چین سے رہنا
بظاہر دوستی باطن دشمنی
(3)
اپنی ظاہری وضع سے دوھوکا دے
حقیقی معنوں میں زاہد ہو
مرد آزاد ہو
لوگوں سے میں جول نہ رکھے
(4)
صاف جواب دے دینا
ناچ تماشا کر کے دکھانا
لڑائی کا ڈول ڈالنا
ٹال دینا
(5)
آہ وزاری کرنا
صلح صفائی کا آغا ز کرنا
ڈانٹ ڈپٹ کرنا
دعویٰ دائر کرنا
(6)
بلیغ انداز اختیار کرنا
جھگڑے کی بنیاد رکھنا
شیر وشکر ہونا
غلط ملط کردینا
(7)
رسوائے عام ہونا
بازار کا مندا ہونا
بازار کا تیز ہونا
گھڑسواری کرنا
(8)
کسی شے کا مہنگاہونا
چرب زبان ہونا
متحمل مزاج کو بھڑکانا
مخالف کا سخت شرمندہ ہونا
(9)
بچپن کا حال سنانا
صحیح صحیح حال بیان کرنا
چٹھی پڑھ کر سنانا
ماحاصل بیان کرنا
(10)
ہانک لگانا
شور مچانا
مزے اُڑانا
تہس نہس کرنا