LECTURER URDU (BS-17) MALE / FEMALE IN THE PUNJAB EDUCATION DEPARTMENT-2011

(1) . ’’ بُزِ اخفش“ کی ترتیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے ؟

  1. تیز وظرار شخص

  2. بے سوچے سمجھے ہاں میں ہا ں ملا نے والا

  3. ہر وقت بے چین

  4. ہر وقت تعاقب میں رہنے والا

(2) . ’’گرگ آشنائی“ کی ترتیب اُردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟

  1. جنگل کا قانون

  2. بھیڑ یوں کی سی درندگی

  3. امن چین سے رہنا

  4. بظاہر دوستی باطن دشمنی

(3) . ’’ زاہد سالوس “ ایسے زاہد کو کہا جا تا ہے جو

  1. اپنی ظاہری وضع سے دوھوکا دے

  2. حقیقی معنوں میں زاہد ہو

  3. مرد آزاد ہو

  4. لوگوں سے میں جول نہ رکھے

(4) . ’’ نو تیرہ بائیں بتانا “ محاررہ ہے ۔اس کے معنی کیا ہیں ؟

  1. صاف جواب دے دینا

  2. ناچ تماشا کر کے دکھانا

  3. لڑائی کا ڈول ڈالنا

  4. ٹال دینا

(5) . ’’ نالش کرنا “ محاورہ ہے ۔ اس کے معنی کیا ہیں ؟

  1. آہ وزاری کرنا

  2. صلح صفائی کا آغا ز کرنا

  3. ڈانٹ ڈپٹ کرنا

  4. دعویٰ دائر کرنا

(6) . ’’ غتر بود کرنا “ محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے ؟

  1. بلیغ انداز اختیار کرنا

  2. جھگڑے کی بنیاد رکھنا

  3. شیر وشکر ہونا

  4. غلط ملط کردینا

(7) . ’’ نخاس چڑھنا “ محاورہ ہے ۔اس کے معنی کیا ہیں ؟

  1. رسوائے عام ہونا

  2. بازار کا مندا ہونا

  3. بازار کا تیز ہونا

  4. گھڑسواری کرنا

(8) . ’’ پانی میں آگ لگانا “ محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں ؟

  1. کسی شے کا مہنگاہونا

  2. چرب زبان ہونا

  3. متحمل مزاج کو بھڑکانا

  4. مخالف کا سخت شرمندہ ہونا

(9) . ’’کچاچٹھاکہنا “ محاورہ ہے ۔اس کا مفہوم ہے؟

  1. بچپن کا حال سنانا

  2. صحیح صحیح حال بیان کرنا

  3. چٹھی پڑھ کر سنانا

  4. ماحاصل بیان کرنا

(10) . ’’ فاختہ اُڑانا “ محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم ہے ؟

  1. ہانک لگانا

  2. شور مچانا

  3. مزے اُڑانا

  4. تہس نہس کرنا