Deputy Accountant (BS-16) in Finance Department 2019 (Morning)

(91) . اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ

  1. پرندوں کا بادشاہ ہے

  2. فضامیں شکار کرتاہے

  3. بلند پرواز ہے

  4. کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا

(92) . ضرب المثل مکمل کیے : صبح بنارس شام _______

  1. کشمیر

  2. آگرہ

  3. پنجاب

  4. اوره

(93) . اردو شاعری پر ایک نظر کے مصنف ہیں۔

  1. کلیم الدین احمد

  2. ڈاکٹر عبادت بریلوی

  3. مسعود حسن رضوی ادیب

  4. ڈاکٹر رؤف پار کیے

(94) . ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’سونا چاندی‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟

  1. منوبھائی

  2. امجد اسلام امجد

  3. ڈاکٹر انور سجاو

  4. حسینہ معین

(95) . درج ذیل شخصیات میں سے کون سر سید کے رفقا میں تھے؟

  1. الطاف حسین حالی

  2. مومن خان مومن

  3. ساحر لدھیانوی

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(96) . رات دن ایک کر ناک سے کیا مراد ہے؟

  1. سخت محنت کرنا

  2. رات کو گھر میں زیاد در وشی ر کھنا

  3. دن کو سوتے رہنا

  4. رات کو جاگتے رہنا

(97) . "Idiom Pros and Cons"کے درست مطلب کا انتخاب ہے۔

  1. عام لوگ

  2. کھوٹے سکے

  3. مشینی زندگی

  4. موافق و خلاف باتیں

(98) . "To carry coal to Newcastle"کے درست مطلب کا انتخاب کیسے ؟

  1. برے کو اس کے گھر تک پہنچانا

  2. مشکل ترین کام کرنا

  3. بلی کا گھر واپس آنا

  4. الٹے بانس بریلی کو

(99) . مغل دور میں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ حاصل تھا؟

  1. اردو

  2. ہندی

  3. قاری

  4. سنسکرت

(100) . مولا تاحالی کی طویل نظم "مسدس حالی‘‘ کا اصلی عنوان ہے۔

  1.  مدوجزراسلام

  2. مسلمانوں کا تابناک ماضی

  3. حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم

  4.  مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان