Deputy Accountant (BS-16) in Finance Department 2019 (Evening)

(91) . فرقہ باطنیہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ”فردوس بریں“ کے مصنف کا نام ہے

  1. ڈپٹی نذیر احمد

  2. مولانا عبد الحلیم شرر

  3. مرزا ہادی رسوا

  4. منشی پریم چند

(92) . میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ چ غریبی میں نام پیدا کر یہ شعر کس کا ہے؟

  1. فیض احمد فیض

  2. علامہ محمد اقبال

  3. عطاشار

  4. احمد ندیم قاسمی

(93) . کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟

  1. شاعری

  2. ڈرامہ نویی

  3. مزاح نگاری

  4. مرثیہ نوبی

(94) . اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

  1. عبدالعلیم شرر

  2. پریم چند

  3. ڈپٹی نذیر احمد

  4. مرزا ہادی رسوا

(95) . تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لیے رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ کہلاتی ہے۔

  1. وقفا

  2. رابطہ

  3. ندائی

  4. فیائی

(96) . کے مصنف ہیں۔ خاکوں پر مبنی معروف کتابوں: ”اور اوکھے لوگ، او کے اولڑے،،

  1. طفیل محمد

  2. مجتبی حسین

  3. ممتاز مفتی

  4. ڈاکٹر آفتاب احمد

(97) . مندرجہ ذیل میں سے کون مرثیہ گو شاعر ہیں؟

  1. میر تقی میر

  2. میر انیس

  3. داغ دہلوی

  4. مومن خان مومن

(98) . ضرب المثل کی نشاندہی کیجیے۔

  1. جانے میں پھولے نہ سماتا

  2. چراغ سحر ہونا

  3. جلتی پر تیل ڈالنا

  4. بداچھا بد نام برا

(99) . ’’ قاب قوسین‘‘ کا مفہوم ہے:

  1. بہت دور

  2. نہایت قریب

  3. مشرق و مغرب

  4. طلوع و آفتاب

(100) . کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے Idiom‘‘Through Thick and Thin’’

  1. ہر مشکل میں

  2. اچھے برے وقت میں

  3. ہر حال میں

  4. چھوٹی بڑی باتیں