Assistant Provincial Disaster Management Board of Revenue (H59) 2021

(81) . Which country has filed a case against Myanmar in the International Court of Justice (ICJ)?

  1. France

  2. Australia

  3. Gambia

  4. None of these

(82) . Which of the following is not river of Baluchistan?

  1. Mula

  2. Dasht

  3. Ghizer

  4. None of the

(83) . حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کس کو اعراب لگانے کا حکم دیا؟

  1. حضرت حسن رضی اللہ عنہ

  2. حضرت حسین رضی اللہ عنہ

  3. حضرت ابوالا سود دؤلی رحمتہ اللہ

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(84) . اموی خلفا کی تعداد کتنی تھی؟

  1. 23

  2. 10

  3. 15

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(85) . تبلیغ اسلام کا حکم کس سورت میں آیا؟

  1. سورہ نصر

  2. سوره فرقان

  3. سورہ يٰسٓ‎

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(86) . حضور ﷺ کی وفات کے وقت کتنی امہات المومنین زندہ تھیں ؟

  1. 6

  2. 7

  3. 8

  4. 9

(87) . جادو گر جب حضرت موسی پر ایمان لے آۓ اور فرعون نے انہیں پھانسی کا حکم دیا تو جادو گر نے کیا کیا؟

  1. وہ ایما ن سے ہٹ گہے

  2. حضرت موسی کو پہنچے

  3. انہوں نے خود کشی کر لی

  4. وہ اپنے ایمان پے قائم رہے

(88) . غزوہ بدر میں مہاجرین تعداد کتنی تھی؟

  1. 313

  2. 220

  3. 82

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(89) . حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد ﷺ ملازم کے درمیان کیار شتہ تھا؟

  1. ہمسایہ

  2. دوست

  3. سسر

  4.  ان میں سے کوئی نہیں

(90) . غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے؟

  1. جنگ بدر

  2. غزوة تبوک

  3. غزوة خندق

  4. ان میں سے کوئی نہیں