Assistant Provincial Disaster Management Board of Revenue (H59) 2021

(91) . بہاؤالدین زکریایونیور سٹی کہاں ہے

  1. اسلام آباد

  2. لاہور

  3. ملتان

  4.  ان میں سے کوئی نہیں

(92) . پہلا اردو ڈرامہ ہے

  1. دھوپ کنارے

  2. خدا کی بستی

  3. اندر سبھا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(93) . ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟

  1. ناصر کا ظمی

  2. مولانا ظفر علی خان

  3. علامہ اقبال

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(94) . طوطا کہانی کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟

  1. پریم چند

  2. امتیاز علی تاج

  3. حیدر بخش حیدری۔

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(95) . بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

  1. ممبئی

  2. دہلی

  3. رنگون

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(96) . کاتااور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرب المثل مکمل کریں۔

  1. لے بھاگا

  2. لے بھا گو

  3. لے بھاگے

  4. لے ڈوری

(97) . علامہ اقبال نے قانون اور پی ایچ ڈی کے علاوہ کو نسی ڈگری یورپ سے لی ؟

  1. ایم اے

  2. بی اے

  3. ایم فل

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(98) . ولید اقبال نے علامہ اقبال کی آپ بیتی کس نام سے لکھی؟

  1. اقبال نامه

  2. زندہ رود

  3. اقبال کی زندگی

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(99) . انجمن ترقی اردو کا دفتر کہاں ہے

  1. فیصل آباد

  2. کراچی

  3. لاہور

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(100) . گریز صنف کا تعلق ہے؟

  1. تشبی

  2. مرثیے

  3. قصیده

  4. ان میں سے کوئی نہیں