Assistant (BS-16) Service and General Administration S&GAD 2020

(91) . بے پرکی اڑانا محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

  1. افواہ اڑانا

  2. بے سروپا بات کرنا

  3. شرارت کرنا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(92) . تجا ہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

  1. نیک لوگوں کی جہالت

  2. جان بوجھ کر انجان بننا

  3. نیک لوگوں کو نظر انداز کرنا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(93) . بد اچھا بد نام برا

  1. Bad name is worse than bad deeds

  2. A bad man quarrels with his tools

  3. He who is bad does bad

  4. None of these

(94) . شاعری میں وہ خصو صیت میں دنیا کے ہر پہلو کو سامنے رکھا جائے۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟

  1. لافانیت

  2. آفاقیت

  3. ہمہ گیریت

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(95) . اردو کی کونسی تحریک کے بعد اصلاح اردو کی تحریک چلی؟

  1. ایہام گوئی

  2. رومانیت

  3. جدیدیت

  4.  ان میں سے کوئی نہیں

(96) . آنگن کس کا ناول ہے؟

  1. حاجرہ مسرور

  2. خدیجہ مستور

  3. بانو قدسیہ

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(97) . سب رس کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  1. ملاوجی

  2. ملا نور دین

  3. فخر الدین عالی

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(98) . کدم راو پدم راو اردو کی قدیم صنف ہے۔ اس کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  1. فخرالدین نظامی

  2. مولوی نذیر احمد

  3. رام چندر

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(99) . ٹیڑھی کھیر ہونا کا کیامطلب ہے؟

  1. الٹا کام

  2. مشکل کام

  3. چالاکی والا کام

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(100) . پہلے صاحب دیوان شاعر کون سمجھے جاتے ہیں؟

  1. قلی قطب شاہ

  2. سعد سیلمانی

  3. امیر خسرو

  4. ان میں سے کوئی نہیں