Assistant (BS-16) Livestock & Dairy Development Department

(91) . غالب کہاں پیدا ہوئے؟

  1. دہلی

  2. آ گرہ

  3. احمد آباد

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(92) . رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟

  1. تیسرے مصرے کو

  2. دوسرے مصرعے کو

  3. پہلے مصرعے کو

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(93) . اضطرار کا متضاد کیا ہے؟

  1. اصرار

  2. اقرار

  3. قرار

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(94) . خاک اور خون کس کا ناول ہے؟

  1. نسیم حجازی

  2. بانو قدسیہ

  3. حاجرہ مسرور

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(95) . ?مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کا کیا نام ہے

  1. رشید احمد صدیقی

  2. پطرس بخاری

  3. امتیاز علی تاج

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(96) . بیڑا اٹھانا محاورہ ہے۔اس کا مطلب کیا ہے؟

  1. شور مچانا

  2. مشکل کام کے انجام  کا دینے کا ذمہ لینا

  3. چوری کرنا

  4. ناک بھوں چڑھانا

(97) . اردو شاعری کے علاوہ اصلاح اردو کا کام کس شاعر نے کیا؟

  1. ابن انشاء

  2. انشاء اللہ خان

  3. غالب

  4. میر تقی میر

(98) . ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

  1. کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا

  2. کچھ بھول جانا

  3. افسوس کرنا

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(99) . یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

  1. غالب

  2. اقبال

  3. فیض احمد فیض

  4. احمد فراز

(100) . مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟

  1. پریم چند

  2. ڈپٹی نذیر احمد

  3. احمد ندیم قاسمی

  4. ان میں سے کوئی نہیں