Assistant (BS-16) Agriculture Department, water Management wing

(91) . ?المنفوش سے کیا مراد ہے

  1. دھنکی ہوئی

  2. رنگ برنگی

  3. دبائی ہوئی 

  4. اڑی ہوئی 

(92) . ان میں سے ناصر کاظمی کا مجموعہ کلام کون سا ہے؟

  1. عید سحر 

  2. پہلی بارش 

  3. روشنی اے روشنی 

  4. غزل بہانہ کروں 

(93) . .آپے سے باہر” ہونا اس محاورے کا مطلب کیا ہے “

  1. شرمندہ ہونا 

  2. آب آب ہونا 

  3. بہت غصے میں ہو نا 

  4. بہت امیر ہونا 

(94) . مولانا صلاح الدین احمد کا نام کس ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟

  1. ادبی تجربے 

  2. دنیائے ادب 

  3. ادبی دنیا 

  4. ادبی حلقہ 

(95) . مشہورڈرامہ ‘’ قرطبہ کا قاضی ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

  1. سعادت حسن منٹو

  2. احمد ندیم قاسمی

  3. پطرس بخاری

  4. سیدامتیازعلی تاج

(96) . درج ذیل میں سے کون شاعری کے علاوہ اصلاح زبان کے حوالے سے بھی مشہور ہیں؟

  1. جرات 

  2. میر درد 

  3. انشاء اللہ خان 

  4. میر تقی میر 

(97) . نان شعیر کے کیا معنی ہیں؟

  1. جوکی روٹی

  2. خمیری روٹی

  3. لذیذ روٹی

  4. ان میں سے کوئی نہیں

(98) . ٹک ٹک، چھم چھم ، ریں ریں ، دھک دھک وغیرہ الفاظ کو یاد کی رو سے ہیں؟

  1. اسم صفت

  2. اسم صوت

  3. اسم آلہ

  4. اسم مکبر

(99) . ?مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں

  1. چار

  2. پانچ

  3. چھ

  4. آ ٹھ

(100) . ” A man is known by the company he keeps “ ?درست مطلب کا انتخاب کیجیے

  1. آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے 

  2. آدمی اپنے ماحول سے پہچانا جاتا ہے 

  3. آدمی اپنے کاروبار سے جانا جاتا ہے 

  4. آدمی اپنے کام سے جانا جاتا ہے